Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
guacharo |
گواچارو ۔ طیر زیتی ۔ جنُوبی امریکا کا ایک شَب گَرد پھَل کھانے والا پَرِندہ ۔ یہ بَکری کا دُودھ چُوس لینے والے پَرِندوں کی نَسَل سے تعلّق رکھتا ہے ۔ |
(1) - Guacharo (n.) A nocturnal bird of South America and Trinidad (Steatornis Caripensis, or S. steatornis); -- called also oilbird. |
guaco |
گواکو ۔ تَریاق ۔ زہر مار ۔ ایک بیل جو استوائی امریکا میں پائی جاتی ہے ۔ |
(1) - Guaco (n.) The Mikania Guaco, of Brazil, used for the same purpose. (2) - Guaco (n.) A plant (Aristolochia anguicida) of Carthagena, used as an antidote to serpent bites. |
guaiacol |
گوائے کول ۔ ایک بے رَنگ سیال جو روغَن قَطران کے مُشابہ ہے اور گواکَم کی لاکھ کی کَشید سے حاصِل ہوتا ہے ۔ طِبّی طور پَر دوائے بے ہوشی اور کھانسی کے عِلاج میں مُستَعمِل ہے ۔ |
|
guaiacum |
گواکَم ۔ پاک چوبہ ۔ خَشبُ الانبیا ۔ جنُوبی امریکا کا دَرَخت جِس کی لاکھ دوائیوں اور وارنِش میں اِستعمال ہوتی ہے ۔ |
(1) - Guaiacum (n.) The heart wood or the resin of the Guaiacum offinale or lignum-vitae, a large tree of the West Indies and Central America. It is much used in medicine. (2) - Guaiacum (n.) A genus of small, crooked trees, growing in tropical America. |
guanaco |
اونٹ نُما جانور ۔ جنُوبی امریکا کا ایک جَنگلی ، جُگالی کَرنے والا میمل جو پَشَم دار جانوروں سے مُتعلّق اور اونٹ سے ہَمرِشتہ ہے ۔ امریکی لامہ ۔ گواناکو ۔ |
(1) - Guanaco (n.) A South American mammal (Auchenia huanaco), allied to the llama, but of larger size and more graceful form, inhabiting the southern Andes and Patagonia. It is supposed by some to be the llama in a wild state. |