کَعبَہ ۔ بیتُ للہ ۔ بیتُ الحَرام ۔ خانَہ کَعبَہ ۔ خُدا کا گھَر ۔ مَکعب شَکَل کی ایک عِمارَت جو مَسجِدِ حَرام میں واقع ہے ۔ مُسَلمان کَعبَہ کی طَرَف رُخ کَر کے نِماز ادا کَرتے ہیں ۔ اور حَج کے دوران اُس کا طَواف کَرتے ہیں ۔ مُسَلمانوں کی مُقَدَّس جَگَہ ۔ |