Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
rhabdomancy |
جادو کی چھڑی کے ذریعے معلوم کرنا کہ جگہ سطح زمین کے نیچے پانی ہے یا نہیں ۔ |
(1) - Rhabdomancy (n.) Same as Rabdomancy. |
rhabdomantist |
عصا ۔ چھڑی سے سراغ لگانے کا مدعی ۔ زمین کے پوشیدہ خزانے کو چھڑی کے ذریعے منظر عام پر لانے کا مدعی ۔ |
|
rhadamanthine |
محتاط ۔ منصفانہ ۔ سخت گیر منصف ۔ سخت فیصلہ ۔ سخت گیرانہ ۔ |
(1) - Rhadamanthine (a.) Of or pertaining to Rhadamanthus; rigorously just; as, a Rhadamanthine judgment. |
rhagades |
بَوائی ۔ ںَتھنوں اور مُنہ کی زاویوں سے باہَر آتے ہُوئے مَصنُوعی نِشان ۔ |
|
rhapsodic |
رزمیہ ۔ |
(1) - Rhapsodic (a.) Of or pertaining to rhapsody; consisting of rhapsody; hence, confused; unconnected. (2) - Rhapsodic (a.) Alt. of Rhapsodic |