Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
trabeated |
لِنٹل ۔ بے ڈاٹ ۔ داسہ ۔ شہتیری ۔ کڑی دار اُفقی کڑیوں سے بنی ہوئی سیدھی چِپٹی چھَت ۔ |
(1) - Trabeated (a.) Furnished with an entablature. |
trabeation |
محراب کی جگہ کڑیوں سے کام لینا ۔ شہتیروں کی ترتیب ۔ |
(1) - Trabeation (n.) Same as Entablature. |
trabecula |
گنڈا ۔ تیرک ۔ ساخت کا حِصّہ جو چھوٹی کڑی یا چوکھٹے کے مُشابہ ہو ۔ |
(1) - Trabecula (n.) A small bar, rod, bundle of fibers, or septal membrane, in the framework of an organ part. |
trabeculae |
کَڑیاں ۔ رَیشَہ دار پَٹیاں یا پَردے جو کِسے عُضو کے اندَر تَک چَلے جاتے ہَیں ۔ مَثلاً تِلی ۔ |
(1) - Trabeculae (pl. ) of Trabecula |
trabecular |
گنڈے کی ۔ گنڈے کی سی ۔ تیرکی ۔ اجوزی ۔ |
(1) - Trabecular (a.) Of or pertaining to a trabecula or trabeculae; composed of trabeculae. |