Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
zubeda |
ھارون الرشید خلیفہ بغداد کی چہیتی بیوی اور خلیفہ امین کی ماں تھی، تاریخ اسلام کی مشہور خواتین میں شمار ہوتا ہے، ۔ |
|
zucchetto |
رومن کیتھولک پادریوں کی چست گول ٹوپی ۔ |
|
zuchotto |
کُلاہ؛ کلِیسیا؛ چھُوٹی گول سَر کی ٹوپی جسے رُومی کیتھُولک اہلِ کلِیسیا پہنتے ھیں ۔ پادری کی ٹوپی کالی ۔ |
|
zudaization |
اِصطَباغ ۔ یَہُودِیَت ۔ یَہُودی بَنانے والا ۔ |
|
zulu |
زولو ۔ جنوبی افریقہ کی ایک قوم جو بنتو کی ایک شاخ ہے اس قبیلے کا فرد یا زبان ۔ ایک مخروطی شکل کی ٹوپی ۔ |
|