Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
abaxial |
غَیرمحوری ۔ محور سے ہٹا ہُوا ۔ محور سے پَرے ۔ نَباتیات (جو پودے سے مُخالَف سَمت میں ہو ۔ خَصُوصاً پَتّے کا ڈَنٹھَل والا سِرا) ۔ غَیرمحوری ۔ محور سے ہَٹا ہُوا ۔ محور سے پَرے ۔ |
(1) - Abaxial (a.) Alt. of Abaxile |
abay |
بھونکنے کی آواز خَصُوصاً مِل کَر پیچھا کَرتے ہوئے کُتّوں کی ۔ |
(1) - Abay (n.) Barking; baying of dogs upon their prey. See Bay. |
abaya |
والِد ۔ ابّا ۔ باپ ۔ آسمانی باپ ۔ |
|
abaza |
اِسم : کاکیشیا کا باشِندہ ۔ اِن لوگوں کی زُبان ۔ کاکیشیا کی بولی ۔ صِف : سَفید فام اِنسانی گروہوں سے مُتعلّق ۔ کاکیشیا (قَفقاز ) سے تعلّق رَکھنے والا جِسے کوہ قاف بھی کہتے ہیں ۔ اِن کی زُبان کے مُتعلّق ۔ |
|
abb |
جولاہے کا تانا بانا ۔ |
(1) - Abb (n.) Among weavers, yarn for the warp. Hence, abb wool is wool for the abb. |