Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
aerogenous |
ہوا آفریں ۔ گیس پَیدا کَرنے والا ۔ جِسمیے جو کاشت کَرنے پر گیس پَیدا کَرتے ہیں ۔ |
|
aerogram |
لاسلکی پیغام ۔ ہوائی تار ۔ |
|
aerograph |
ایک مشین جو رنگائی کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ اِس میں سے بہت چھوٹے چھوٹے قطروں کی شکل میں فوارے کی طرح رنگ باہِر نِکلتا ہے ۔ |
|
aerography |
فِضا نِگاری ۔ ہَوائی یا فِضائی صُورَتِ حال کی وَضاحَت ۔ |
(1) - Aerography (n.) A description of the air or atmosphere; aerology. |
aerolite |
سنگ شہاب ۔ |
(1) - Aerolite (n.) A stone, or metallic mass, which has fallen to the earth from distant space; a meteorite; a meteoric stone. |