Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
headstream |
سر ندی ۔ وہ ندی جو دریا کا مَنبع ہو ۔ سر چشمہ ۔ |
|
headstrong |
منہ زور ۔ سرکش ۔ ضدی ۔ |
(1) - Headstrong (a.) Directed by ungovernable will, or proceeding from obstinacy. (2) - Headstrong (a.) Not easily restrained; ungovernable; obstinate; stubborn. |
headstrongly |
سرکشی سے ۔ ضِد سے ۔ بے لگامی سے ۔ |
|
headstrongness |
سَرکشی ۔ ضِد ۔ اڑیل پن ۔ ہٹیلا پن ۔ ڈھیٹ پن ۔ |
(1) - Headstrongness (n.) Obstinacy. |
headtone |
کھَرَج ۔ گَلے سے نِکلی ہوئی لَے جو اِس طرح نِکالی جاتی ہے کہ ناک اور سَر کی جوفیں ہم آہنگ طور پر مُرتعش ہوں ۔ |
|