Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
pseudopod |
کاذب پا ۔ ایک نخز حوینی جو کاذب پا رکھتا ہے ۔ جیسے امیبا یا بدلو ۔ |
(1) - Pseudopod (n.) A rhizopod. (2) - Pseudopod (n.) Any protoplasmic filament or irregular process projecting from any unicellular organism, or from any animal or plant call. |
pseudopodia |
کَاذَب ٹَانگَیں ۔ امیبا یا امیبی خُلیَہ کے بَاہَر نِکلے ہُوئے حِصّے جو اِسے حَرکَت میں مَدَد دَیتے ہَیں ۔ |
(1) - Pseudopodia (pl. ) of Pseudopodium |
pseudopodium |
کاذب زائیدہ ۔ کاذب پا ۔ ایک نُخز حوینی کے جسم سے باہر نکلنے والا عضو جو جسم کے اندر واپس بھی جا سکتا ہے ۔ |
(1) - Pseudopodium (n.) Same as Pseudopod. |
pseudopolyposis |
کافی مُنتَشَر پَالَپ ۔ عمُوماً سَابقَہ سوزِش کے نَتیجے میں ۔ |
|
pseudopregnancy |
کاذب حمل ۔ بعض دودھ پلانے والے جانوروں کی حالتِ حمل جو اصل حمل کی نہیں ہوتی ۔ بظاہر حمل ۔ |
|