Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
pericranial |
غِشائے جمجمہ کا یا اس سے متعلق ۔ |
(1) - Pericranial (a.) Of or pertaining to the pericranium. |
pericranium |
چھلی جو کاسہ سر پر لپٹی ہوتی ہے ۔ کھوپڑی ۔ دماغ ۔ عقل ۔ |
(1) - Pericranium (n.) The periosteum which covers the cranium externally; the region around the cranium. |
pericycle |
حول عروقیہ ۔ ستونِ عروقیہ کی بیرونی تہ یا نسیج ۔ ان عروقی پودوں کی جڑ یا ڈنٹھل جس سے شاخ اور جڑیں نشونما پائی ہیں ۔ |
|
pericyclic |
حولِ عروقیہ کا یا اس سے متعلق ۔ |
|
periderm |
خارجی جلد ۔ کارک ۔ کاک اور کاکِ قارقہ کے لیے ایک مجموعی اصطلاح جو بہت سی بڑی جڑوں اور ڈنٹھلوں میں ثانوی نسیج کی شکل اختیار کر لیتا ہے ۔ اور بعض اوقات بڑھ کر جھال بن جاتا ہے ۔ |
(1) - Periderm (n.) The hard outer covering of hydroids and other marine animals; the perisarc. (2) - Periderm (n.) The outer layer of bark. |