Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
underhanded |
پوشیدہ ۔ رازدارانہ ۔ کَم کاریگروں سے ۔ |
(1) - Underhanded (a.) Insufficiently provided with hands or workers; short-handed; sparsely populated. (2) - Underhanded (a.) Underhand; clandestine. |
underhandedly |
رازداری سے ۔ عیّاری سے ۔ خُفیَہ طَور پَر ۔ پوشیدہ طَور پَر ۔ |
(1) - Underhandedly (adv.) In an underhand manner. |
underhandedness |
رازداری ۔ عیّاری ۔ خُفیَہ پَن ۔ پوشیدگی ۔ |
|
underhung |
اُوپَر والے جَبڑے سے آگے کو بَڑھا ہُوا ، جَیسے نِچلا جَبڑا ۔ آگے کو نِکلا ہُوا ۔ پَٹڑی یا ریل پَر قائم یا چَلتا ہُوا ۔ پھِسَلواں دَروازہ ۔ نیچے کو لَٹکا ہُوا ۔ |
(1) - Underhung (a.) Having the lower jaw projecting. (2) - Underhung (a.) Resting on a track at the bottom, instead of being suspended; -- said of a sliding door. |
underlaid |
نیچے پَڑی ہُوئی ۔ نیچے رَکھی ہُوئی ۔ ٹیک دینے والی ۔ جِس کے نیچے کُچھ پَڑا ہو ۔ جِس کے نیچے کُچھ رَکھا ہو ۔ |
(1) - Underlaid (a.) Laid or placed underneath; also, having something laid or lying underneath. |