Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "sc"


Showing: 501-505 of 638

Page 101 of 128


Word

Urdu Meaning

English Meaning

screenable

لائقِ پَردَہ ۔ پَردَہ کَرنے یا چھُپانے کے قابِل ۔ اوجھَل کَرنے کے لائق ۔

screener

پَردَہ یا آڑ کَرنے والا ۔ چھَلنا ۔ بَرق روک ۔

screening

فَلوری مُعائنَہ ۔ فَلوروسَکوپی فِلم کی نُمائش ۔ پَردَہ اندازی ۔ وہ عمَل یا طَریقِ کار جِس کے ذَریعے عوامِل مَداخلَت کو روکا جا سَکے ۔
(1) - Screening (p. pr. & vb. n.) of Screen

screenings

(جَمَع) وہ پَسماندَہ مَواد جِسے چھَلنی کے ذَریعے مَطلُوبَہ مَواد سے الَگ کَر لِیا جائے ۔ چھان ۔ میل ۔
(1) - Screenings (n. pl.) The refuse left after screening sand, coal, ashes, etc.

screenplay

فِلمی مَنظَر نامَہ ۔ ڈرامائی پیش کَش ۔