Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "an"


Showing: 506-510 of 671

Page 102 of 135


Word

Urdu Meaning

English Meaning

anticline

کوہانی لف ۔ چٹانوں کی تہ میں محراب نُما شکن جِس کے پہلو مُخالِف سمتوں میں مائل ہوں ۔ کوہان ۔ تہ دار چَٹان کی دو طَرفی ڈھال ۔ کوہانی لَف ۔

anticly

پُر مَذاق انداز سے ۔ مُضَحکَہ خیزی کے ساتھ ۔
(1) - Anticly (adv.) Oddly; grotesquely.

anticonvulsant

ایسا ایجِنٹ جو بے ہوشی کے دوروں کو روکتا ہے مائع تَشَنُج ۔ تَشَنُج کو کَم کَرنے والی دَوا ۔

anticorruption

انسداد رشوت ستانی ۔ وہ آفیسر جو رشوت کو روکتا ہے ۔

anticyclone

پاگر دباد ۔ دائرے کی شکل میں چلتی ہوئی ہوا کا عِلاقہ جہاں ہوا کا دباؤ مرکز میں زیادہ ہو ۔ مَعکُوسِ گَرد باد ۔ مُنقَلبِ گَردباد ۔ ضَدِّ گَرد باد ۔
(1) - Anticyclone (n.) A movement of the atmosphere opposite in character, as regards direction of the wind and distribution of barometric pressure, to that of a cyclone.