Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
antifebrin |
بُخار کی ایک دوا جو سِرکے کے تیزاب اور اینیلین سے تیار کی جاتی ہے ۔ |
|
antifederalism |
نَظَرِیَہ وَفاق دُشمَنی ۔ خِلافِ وَفاق یا وَفاقِیَت ۔ |
|
antifols |
دافع ملیریا ۔ ایسی اشیا کا گروہ جو سَلفا ادویہ کے ساتھ مِل کَر اِستَعمال کی جاتی ہَیں اور ملیریا کے خَلاف اِستَعمال ہوتی ہَیں ۔ |
|
antifouling |
روغن جو سمُندری جہاز کے پیندے میں لگایا جاتا ہے تاکہ اِس پر پودے نہ اُگنے پائیں ۔ |
|
antifreeze |
ایک مائع اِنجماد مادّہ جو کِسی کار ، ٹریکٹر کے ریڈی ایٹر کے سردکار میں ملایا جاتا ہے ۔ |
|