Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
taxibleness |
محصول لگانے کے قابل ہونا ۔ |
|
taxicab |
عوام کے لیے کرائے پر چلنے والی موٹر ۔ جس میں ٹیکسی میٹر لگا ہوتا ہے ۔ |
|
taxidancer |
رقص گاہ کی ملازمہ لڑکی جو معاوضہ لے کر گاہکوں کے ساتھ رقص کرنے کے لیے دستیاب ہو ۔ |
|
taxidermic |
پوست انبازی کا ۔ کھالیں کمانے اور بھرنے سے متعلق ۔ تصبیری ۔ |
(1) - Taxidermic (a.) Of or pertaining to the art of preparing and preserving the skins of animals. |
taxidermist |
جانوروں کی کھالوں کو بھڑنے والا ۔ |
(1) - Taxidermist (n.) A person skilled in taxidermy. |