Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
dirham |
درہم ۔ بعض عرب ممالک میں رائج سِکہ ۔ |
|
dirigible |
قابو غُبارہ ۔ ایسا غُبارہ جس کو مرضی سے راستے پر اڑایا جا سکے ۔ |
(1) - Dirigible (a.) Capable of being directed; steerable; as, a dirigible balloon. |
diriment |
باطل کرنے والا ۔ منسوخ کرنے والا ۔ |
(1) - Diriment (a.) Absolute. |
dirk |
پیش قبض ۔ قرولی ۔ کٹار ۔ |
(1) - Dirk (v. t.) To darken. (2) - Dirk (a.) Dark. (3) - Dirk (v. t.) To stab with a dirk. (4) - Dirk (n.) A kind of dagger or poniard; -- formerly much used by the Scottish Highlander. |
dirndl |
زنانہ لباس کی ایک قسم جس میں پُورا سکرٹ اور چست چولی ہوتی ہے ۔ |
|