Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
morosely |
اکل کھرے پن سے ۔ چڑچڑے پن سے ۔ |
(1) - Morosely (adv.) Sourly; with sullen austerity. |
moroseness |
بے مروتی ۔ |
(1) - Moroseness (n.) Sourness of temper; sulenness. |
morphallaxis |
دگر شکلیت ۔ ایک طرح کی باز پیدایش جو خلیوں کی تقسیم کی بجائے خلیوں کی تنظیمِ نو پر انحصار کرتی ہے ۔ |
|
morpheme |
صرفیہ ۔ زبان کی مختصر ترین بامعنی ساختمانی اکائی جو ایسے دگر مصرفی مجموں پر مشتمل ہو ۔ جو معنوی مشابہت اور تقسیم کی قطعی خصوصیات کے حامل ہوں ۔ |
|
morphemic |
صرفیائی ۔ صرفیوں سے متعلق ۔ |
|