Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "se"


Showing: 531-535 of 1285

Page 107 of 257


Word

Urdu Meaning

English Meaning

self-poised

تَوازَن بالذات ۔ نامُتزَلزِل ۔ کِسی بیرونی اِمداد کے بَغیر مَتوازَن ۔ اِستَقلال کا اِظہار کَرتا ہُوا ۔

self-pollinate

خُود زیرگی ہونا ۔ اپنے ہی پھُول سے بار آوَر ہونا ۔

self-pollinated

خُود زیرگی شُدَہ ۔

self-pollination

(نَباتِیات) کِسی پھُول یا پودے کی اپنے ہی زَرِگل سے باروَری ۔ خُود زیرگی ۔

self-portrait

اپنے ہی ہاتھوں سے بَنائی ہُوئی اپنی تَصویر ۔ مَرقَعِ خُود ۔ خُود مُصَوَّری ۔