Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
toxin-antitoxin |
ٹاکسین ۔ اور انٹی ٹاکسین کی مِلاوٹ یا مُرکّب جو پہلے سے لاحق مَرض کے اثرات زائل کرنے کا موجَب بَنتا ہے ۔ |
|
toxiphobia |
زہر تَربسی ۔ خوف جو دِل میں بیٹھ چُکا ہو کہ مُجھے زہر دے کر ہلاک کر دیا جائے گا ۔ وہم زہر خورانی ۔ |
(1) - Toxiphobia (n.) An insane or greatly exaggerated dread of poisons. |
toxocara |
بِلّی اور کُتّے کا راونڈ وَرم ۔ اِنہَیں ہَاتھ لَگانے سے کھانے میں سے آدمی میں جا سَکتا ہے ۔ جِگَر اور آنکھ پَر حَملَہ کَرتا ہے ۔ |
|
toxoid |
سم نُما ۔ زہر جِس کی خصُوصیتِ زہر ختم کر دی جائے ، کیمیائی عمَل کے ذریعے ۔ |
|
toxophilite |
فن تیر اندازی سیکھنے والا ۔ تیر اندازی کا شوقین ۔ |
(1) - Toxophilite (n.) A lover of archery; one devoted to archery. |