Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "cu"


Showing: 51-55 of 327

Page 11 of 66


Word

Urdu Meaning

English Meaning

culdoscopy

کَلڈو سَکوپی ۔ خَلفی ویجائنَل فورینکس میں کَلڈوسَکوپ کا راستہ ۔

culet

تراشے ہوئے ہیرے کی پُشت ۔ اَزمنہٴ وُسطیٰ کے زرّہ بَکتَر کا وہ حِصّہ جو پُشت کی حِفاظَت کَرتا تھا ۔

culex

بعوضہ ۔ عام مَچھَر ۔ شمالی اَمریکا اور یورپ میں پائے جانے والے مَچھَر ۔ مچھر ۔ بعوضہ ۔
(1) - Culex (n.) A genus of dipterous insects, including the gnat and mosquito.

culicid

بعوضہ ۔ مَچھَر ۔ دو پَرے کِیڑوں کی جِنس میں سے ۔

culinary

پکانے کے متعلق ۔
(1) - Culinary (a.) Relating to the kitchen, or to the art of cookery; used in kitchens; as, a culinary vessel; the culinary art.