Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
euphonic |
خوش آہنگ ۔ متعلق بہ خوش آہنگی ۔ |
(1) - Euphonic (a.) Alt. of Euphonical |
euphonically |
خوش آوازی سے ۔ خوش آہنگی سے ۔ |
|
euphonious |
کانوں کو بھلا لگنے والا ۔ خُوش الحان ۔ خوش آہَنگ ۔ خوش صوت ۔ |
(1) - Euphonious (a.) Pleasing or sweet in sound; euphonic; smooth-sounding. |
euphonium |
ارگن باجے کی طرح کا ایک آلہ موسیقی جس کی آواز دھیمی لیکن سُر رسیلا ہوتا ہے ۔ |
(1) - Euphonium (n.) A bass instrument of the saxhorn family. |
euphonize |
خوش آہنگ بنانا ۔ حسن صوت پیدا کرنا ۔ حسن صوت کی خاطر بدلنا ۔ |
(1) - Euphonize (v. t.) To make euphonic. |