Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
splenoid |
طحال کی طرح کا ۔ طحال شکل کا ۔ |
(1) - Splenoid (a.) Resembling the spleen; spleenlike. |
splenomegaly |
تِلی کے بَڑھ جانے کا روگ ۔ طَحال روگ ۔ مَلَیریا ، کالا آزار ، یَرقان ، کینسَر ، سَرطان اور لیمو کیمیا وَغَیرَہ امراض میں تِلی بَڑھ جاتی ہے ۔ |
|
splenoportal |
تِلی اور پورٹَل وَرید کے مُتَعلِق ۔ |
|
splenoportogram |
رَیڈیو اوپیک واسطے کے ٹیکے کے بَعد تِلی اور پورٹَل وَرید کی رَیڈیو گَرَافِک تَصویر ۔ |
|
splenorenal |
تِلی اور گُردے کے مُتَعلِق ۔ |
|