Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
sukiyaki |
ایک جاپانی پکوان ۔ اس میں سویا ساس شکر اور چاولوں کی شراب ڈالی جاتی ھے ۔ |
|
sukkoth |
فصل کی کٹائی کے موقع پر یہودیوں کی تقریب ۔ |
|
sulcate |
دھاری دار ۔ گہری لکیروں کا ۔ |
(1) - Sulcate (a.) Alt. of Sulcated |
sulcation |
خیارہ داری ۔ |
(1) - Sulcation (n.) A channel or furrow. |
sulcus |
جھَری ۔ شیار ۔ دَرز ۔ ناب ۔ میزاب ۔ خَصُوصاً دَمَاغ کی سَلوَٹوں کی جُدا کَرنے والے نَشَیب ۔ |
(1) - Sulcus (n.) A furrow; a groove; a fissure. |