Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
dehumidify |
خُشکاندہ کرنا ۔ نمی کشی کرنا ۔ نمی دور کرنا ۔ |
|
dehydrate |
ناپید کرنا ۔ مادّے سے پانی اُڑا دینا ۔ کسی چیز سے پانی خُشک کرنا ۔ کِسی چیز سے تمام رطُوبت نِکال لینا ۔ |
(1) - Dehydrate (v. t.) To deprive of water; to render free from water; as, to dehydrate alcohol. |
dehydration |
ناپیدگی ۔ آب رُبانی ۔ پانی کا زیاں ۔ پانی باقی نہ رہنا ۔ قے ، پَسینہ ، دَست اور پیچَش کی زیادتی کی وجہ سے جِسَم میں سیال یا پانی کی کَمی ۔ |
(1) - Dehydration (n.) The act or process of freeing from water; also, the condition of a body from which the water has been removed. |
dehydrator |
ناپید کار ۔ آب رُبا ۔ پانی اُڑا دینے والا ۔ |
|
dehydrogenate |
ہائیڈروجن رُبانی ۔ کسی مادے سے ہائیڈروجن گیس ختم کرنا ۔ |
(1) - Dehydrogenate (v. t.) To deprive of, or free from, hydrogen. |