Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "an"


Showing: 571-575 of 671

Page 115 of 135


Word

Urdu Meaning

English Meaning

antipope

پاپائے منتخبہ کے مقابلے میں کسی دوسرے کا انتخاب کرنا ۔
(1) - Antipope (n.) One who is elected, or claims to be, pope in opposition to the pope canonically chosen; esp. applied to those popes who resided at Avignon during the Great Schism.

antiproton

یہ عام پروٹون سے مُشابہ ہوتا ہے لیکِن اِس پر منفی چارج ہوتا ہے ۔ (طَبیعیات) ضَدِ پروٹون ۔ ایک فَرضی ذَرَّہ جِس کی کَمِیَت ایک پروٹون کے بَرابَر ہوتی ہے ۔

antipruritic

دافع خارَش ۔ ایسا ایجِنٹ جو خارَش یا کھُجلی کو روکتا ہے ۔

antipurpura

دافع پرپیورا ۔ پرپیورا کے خَلاف ۔ حیاتین پی سے مُتعَلِق ۔

antipyretic

دافع بُخار ۔ ایسی دَوا جو بُخار کو کَم کَرے ۔ دافع بُخار ۔ تَپ روک ۔ بُخار میں کام دینے والی کوئی دَوا ۔
(1) - Antipyretic (n.) A febrifuge.
(2) - Antipyretic (a.) Efficacious in preventing or allaying fever.