antiscorbutic |
دافع اسکَربُوط ۔ وِٹامَن سی کے مُتعَلِق ۔ ایسا ایجِنٹ جو اسکَربُوط کو آرام کَرتا ہے مائع سکروی ۔ ایسا مادّہ جو سکروی کو روکنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
(1) - Antiscorbutic (n.) A remedy for scurvy. (2) - Antiscorbutic (a.) Counteracting scurvy. |