Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ma"


Showing: 586-590 of 1041

Page 118 of 209


Word

Urdu Meaning

English Meaning

mantelletta

ریشَمی یا اُونی قُبا جو گھُٹنوں تک لمبی ہوتی ہے اور جسے مَذہبی رہنُما اور دُوسرے مُعززین پہنتے ہیں ۔

mantic

پیشین گوئی کے متعلق ۔ غیب دانی کا ۔
(1) - Mantic (a.) Of or pertaining to divination, or to the condition of one inspired, or supposed to be inspired, by a deity; prophetic.

mantically

پیشگوئی کے طَریقے سے ۔ غَیب دانی کے طَریقے سے ۔ کابنانہ طَور پر ۔

manticore

مینٹی کور ۔ اسَد عقرَب ۔ ایک اساطیری جانور جِس کا جِسم شیر کا ، سَر اِنسان کا اور دُم اژدھے یا بِچھُّو کی ہوتی ہے ۔

mantilla

ھلکی فرغول، اوڑھنی ہَسپانوی عورتوں کے سَر کا رُومال جو اکثَر جھالَر کا بنا ہوتا ہے ۔ چھوٹی بے آستین قُبا یا چوغَہ ۔
(1) - Mantilla (n.) A kind of veil, covering the head and falling down upon the shoulders; -- worn in Spain, Mexico, etc.
(2) - Mantilla (n.) A lady's light cloak of cape of silk, velvet, lace, or the like.