Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "su"


Showing: 586-590 of 1124

Page 118 of 225


Word

Urdu Meaning

English Meaning

sulphmethaemogloban

یہ آکسیجَن اور کاربَن ڈائی آکسائیڈ نَہیں لے جا سَکتا ۔ بَعض دَوائیوں سے یہ جانداروں میں ہو جاتا ہے ۔

sulphones

جَذَّام یا کوڑھ کے لیے مُفید تالیفی ادویَہ کا ایک گَروہ ۔

sulphonylureas

سَلفونامائیڈ کے مُشتَقَات جو لَبلَبَہ سے اِنسولین آوٹ پُٹ کو زیادَہ کَرتے ہَیں ۔

sulphrate

گندھک سے صاف کرنا ۔ گندگک میں ملانا ۔

sulphrization

گندہک سے صفائی کا عمل ۔