Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
adenectomy |
غَدَّہ برادی ۔ سَرجری کے ذریعے کِسی غَدَّہ یا غدُود کو کاٹنا ۔ |
|
adenine |
ایک کیمیائی مادّہ جو عُضلات میں پایا جاتا ہے ۔ (کیمِیا) ایک سُفید قَلمی الکَلی نُما اساس ۔ |
|
adenitis |
وَرم غَدَّہ ۔ غَدُود پر وَرم یا سُوجَن کا ہو جانا ۔ |
(1) - Adenitis (n.) Glandular inflammation. |
adenocarcinoma |
غَدّی سَرطانی سلعہ ۔ غدُود کی بافت کا بَڑھ جانا ۔ بَدن پر غیر ضرُوری بافت کا نُمایاں ہو جانا (امراضِیات) ایک موذی رَسولی جو غَدُودی لَعابی جھِلی میں نَمُو دار ہوتی ہے ۔ |
|
adenoid |
گلے کے غدود جو ناک اور حلق کی پشت پر ہوتے ہیں ۔ |
(1) - Adenoid (a.) Alt. of Adenoidal |