gyrus |
لفہ ۔ تَلفیت ۔ ایک اُبھار جیسے دِماغ کی سَطَح پَر ۔ لغوی معنی ۔ حلقہ ۔ اُبھرا ہوا حِصَّہ جو درزوں کے درمیان پایا جاتا ہو مِثال کے طَور پر دماغ کی سطح پر اُبھرے ہوئے حِصّوں میں سے ایک حِصَّہ ۔ |
(1) - Gyrus (n.) A convoluted ridge between grooves; a convolution; as, the gyri of the brain; the gyri of brain coral. See Brain. |