Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
oligotrophic |
اُس جھیل سے متعلق جس میں وافر نباتاتی اور حیوانی زندگی کے لیے ناکافی معدنیات ہوں اور اُس کی وجہ سے آکسیجن کی مقدار کم ہو ۔ |
|
oliguria |
قِلَّتِ بَول ۔ کَم بولی ۔ پَیشاب کا کَم اخراج ۔ |
|
olio |
شب دیگ ۔ دیوانی ہنڈی ۔ متفرقات کا مجموعہ ۔ |
(1) - Olio (n.) A collection of miscellaneous pieces. (2) - Olio (n.) A mixture; a medley. (3) - Olio (n.) A dish of stewed meat of different kinds. |
olivaceous |
زیتونی رنگ کا ۔ زیتون کے رنگ یا جھلک کا ۔ |
(1) - Olivaceous (a.) Resembling the olive; of the color of the olive; olive-green. |
olivacious |
زیتون کے رنگ کا ۔ زردی مائل سبز رنگ کا ۔ |
|