Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
rhizomatous |
جذری ۔ بیخی ۔ |
(1) - Rhizomatous (a.) Having the nature or habit of a rhizome or rootstock. |
rhizome |
جذر ۔ زمین ساق ۔ جڑ نما تنا ۔ جو راسی یا ترچھی شکل میں یا تو زمین پر لیٹا ہوا یا زبر زمین ہوتا ہے ۔ پودے کا تنا جو جڑ کی شکل کا ہوتا ہے ۔ |
(1) - Rhizome (n.) A rootstock. See Rootstock. |
rhizomorphous |
شکل میں جڑ جیسا ۔ بیخ ساں ۔ شکل و صورت میں جڑ کی مانند ۔ |
|
rhizoplane |
کسی پودے کی جڑ کا پھیلاو ۔ اس سطحِ زمین کے یا دیگر اجزا کے جہاں وہ پھیلا ہوا ہو ۔ |
|
rhizopod |
بیخ پایہ ۔ بیخ پایاں میں سے کوئی ایک ۔ جو ایسے یک خلوی جانور ہوتے ہیں ۔ جن میں اُنگلی نما ساخت باہر کو نکلی ہوتی ہے ۔ |
(1) - Rhizopod (n.) One of the Rhizopoda. |