Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
antiseptics |
دافع تعَفُّن ۔ عفُونَت رُبا ۔ مانع عفُونَت ۔ وہ اشیا جو خُورد جِسمیوں کو روکتی ہَیں ۔ اِس کا اطلاق جاندار بافتوں پر کیا جا سَکتا ہے ۔ |
|
antiserotonin |
دافع سیروٹونَن ۔ سیروٹونَن کے اثَر کو کَم کَرتا ہے یا زائل کَرتا ہے ۔ |
|
antisialagogue |
تھُوک کَم کَرنے والی دوا ۔ یہ ایجِنٹ تھُوک بَننے سے روکتا ہے ۔ |
|
antisocial |
سماج دشمن ۔ |
(1) - Antisocial (a.) Tending to interrupt or destroy social intercourse; averse to society, or hostile to its existence; as, antisocial principles. |
antispasmodic |
دافع تَشَنُّج ۔ ایسا اقدام جو عُضلے میں سَپازَم کو آرام پُہَنچائے ۔ |
(1) - Antispasmodic (n.) A medicine which prevents or allays spasms or convulsions. (2) - Antispasmodic (a.) Good against spasms. |