Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ex"


Showing: 616-620 of 696

Page 124 of 140


Word

Urdu Meaning

English Meaning

extralegal

خارِج اَز قانُون ۔ بَیرُونِ مَتنِ قانُون ۔ جِسے قانُونی تحَفُّظ حاصِل نہ ہو ۔

extralegally

خارِج اَز قانُون طَور پَر ۔ قانُون سے خارِج اَنداز میں ۔

extramartial

شوہَر یا زَوجہ کے عِلاوہ کسی اور سے جِنسی مَراسَم ۔ نا جائز جِنسِی مَراسَم کے مُتعَلِّق ۔

extramundane

غیر مادی ۔ غیر دنیاوی ۔
(1) - Extramundane (a.) Beyond the material world.

extramural

بَرون جامعہ ۔ بَرون دیوار ۔ کِسی عُضو یا رَگ کی دیوار سے باہَر مدارِس میں کِھلاڑی ٹِیموں کے مُقابلوں کے بارے میں ۔ مُتعَلِّق بَہ بَیرُونِ فَصِیل ۔
(1) - Extramural (a.) Outside of the walls, as of a fortified or walled city.