Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "an"


Showing: 621-625 of 671

Page 125 of 135


Word

Urdu Meaning

English Meaning

antithyriod

اینٹی تھائیرائیڈ ۔ تھائیرائیڈ گلینڈ کی عاملیت کَم کَرنے والا ایجِنٹ ۔

antithyroid

تھائیرائیڈ غَدُود کی مُحَرّکات کَم کَرنے والے عوامَل کے مُتَعلِق ۔

antitoxic

مانِع سَمِّیَت ۔ دافِع سَمِّیَت ۔ زہَر یا زَہریلے اثرات کا توڑ کَرنے والا ۔

antitoxidants

تَکسید روک ۔ ایسی اشیا جو تَکسید کے عمَل کو جَلد نہ ہونے دیں ۔ یہ نامیاتی اشیا تَکسید کے عمَل کو روکتی ہَیں ۔

antitoxin

دافِع سم ۔ مادّہ جو جِسم میں پیدا ہوتا ہے اور جراثیم سے بننے والے زہر کے ساتھ مِل کر اِسے بے اثر بنا دیتا ہے ۔ دافِع سَم ۔ جِسم میں پیدا ہو جانے والا ایک مادَہ ۔
(1) - Antitoxin (n.) Alt. of Antitoxine