Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
tetraploid |
چولونیہ ۔ یک لونیہ کی بجائے چولونیوی کے ساتھ ۔ ایک لا کی جگہ چہار لا کے ہمراہ ۔ یک لونیہ کی بجائے چار لونیے ملا کر ۔ |
|
tetrapod |
چوپایہ ۔ چہار یا ۔ حشرہ ۔ جس کے تعلیقی پنجے ہوں ۔ جیسے تتلی ۔ |
(1) - Tetrapod (n.) An insect characterized by having but four perfect legs, as certain of the butterflies. |
tetrapterous |
چہار جناحی ۔ چہار بازو والا ۔ چوبَرا ۔ چہار پتیا جیسے چار پَر نما پتّوں والے بعض پھل ہوتے ہیں ۔ |
(1) - Tetrapterous (a.) Having four wings. |
tetrarch |
حاکم چوتھ ۔ حاکم رُبع ۔ رُبع صُوبے یا ضلع پر حکومت کرنے والا ۔ |
(1) - Tetrarch (a.) Four. (2) - Tetrarch (a.) A Roman governor of the fourth part of a province; hence, any subordinate or dependent prince; also, a petty king or sovereign. |
tetraspore |
چو بذرہ ۔ ایک غیر جنسی تخمک جو چار چار مجموعے میں ہوتا ہے ۔ |
(1) - Tetraspore (n.) A nonsexual spore, one of a group of four regularly occurring in red seaweeds. |