Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "an"


Showing: 626-630 of 671

Page 126 of 135


Word

Urdu Meaning

English Meaning

antituberculosis

مانع تَپ دَق ۔ تَپ دَق کو روکنے والے اقدامات ۔

antitumour

مانع رَسولی ۔ رَسولی بَننے کے خَلاف ۔ یہ رَسولی کی نَشوونُما کو روکتا ہے ۔

antitussive

دافع کھانسی ۔ کھانسی کو دَبانے کے اقدامات دافِع سُعال ۔ مانِع سُرفَہ ۔ کھانسی روکنے کی دَوا ۔

antitype

اصل ۔ اساس ۔
(1) - Antitype (n.) That of which the type is the pattern or representation; that which is represented by the type or symbol.

antivenin

تَریاق زہر مار ۔ جانوَروں سے تیار شُدہ سیرَم جِسے سانپوں کے زہر کے ساتھ جِسَم میں داخَل کیا جاتا ہے ۔ سانپ کے کاٹنے سے زہر کا تریاق ۔