Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
antiviral |
ضِد وائرَس ۔ وائرَس کے خَلاف عمَل ۔ |
|
antivitamin |
ضِد وِٹامِن ۔ ضِد وِٹامَن ۔ ایسی شے جو وِٹامَن کے اِستَعمال یا انجذاب میں مَداخلَت کَرے ۔ |
|
antivivisectionist |
مُخالِفِ تَقطیع زِندَہ ۔ سائنسی تَحقیق کی خاطِر زِندَہ جانوَروں کی چیر پھاڑ کا مُخالِف ۔ |
(1) - Antivivisectionist (n.) One opposed to vivisection |
antler |
شاخدار سینگ ۔ |
(1) - Antler (n.) The entire horn, or any branch of the horn, of a cervine animal, as of a stag. |
antlered |
شاخ دار سینگ رَکھنے والا ۔ |
(1) - Antlered (a.) Furnished with antlers. |