Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
carbamate |
کار بیمَک تیزاب کا نَمَک ۔ |
|
carbamic |
ایک نامِیاتی تیزاب سے مُتَعلِق ۔ |
(1) - Carbamic (a.) Pertaining to an acid so called. |
carbamide |
پیشاب میں شامِل ایک مادّہ ۔ (کیمِیا) کاربامائیڈ ۔ مادّہ پیشاب ۔ یُورِیا ۔ |
(1) - Carbamide (n.) The technical name for urea. |
carbaminohaemoglobin |
کاربَن ڈائی آکسائیڈ اور ہیمو گلوبَن کے دَرمیان بَننے والا مُرَکَّب ۔ |
|
carbanion |
(کیمِیا) ایک مَنفی باردار نامِیاتی بَرق پارَہ ۔ |
|