methaemoglobin |
میٹ َہیموگَلوبَن ۔ فَیرَک لوہے پَر مُشتَمَل تَکسید شُدَہ ہیم کے ساتھ گَلوبَن مِلاپ پَر مُشتَمَل َہیمو گَلوبَن کی ایک قِسَم ۔ یہ پِگمَنٹ آکسیجَن کو لے جانے کے قابَل نَہیں ہوتا ۔ |
(1) - Methaemoglobin (n.) A stable crystalline compound obtained by the decomposition of hemoglobin. It is found in old blood stains. |
methane |
میتھین ۔ دَلدَلی گیس ۔ بے رَنگ بے بُو آتش گیر گیس قُدرَتی گَیس کا لازمی جُزو ۔ اِس کے بَغَیر قُدرَتی گَیس نا مُکَمَّل ہے ۔ |
(1) - Methane (n.) A light, colorless, gaseous, inflammable hydrocarbon, CH4; marsh gas. See Marsh gas, under Gas. |