Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ad"


Showing: 61-65 of 331

Page 13 of 67


Word

Urdu Meaning

English Meaning

adenoidal

غُدُودی ۔ بالائی غُدُودوں کا ۔
(1) - Adenoidal (a.) Glandlike; glandular.

adenoidectomy

قَطع غَدُود ۔ غَدُود تراشی ۔ آپریشن کے ذَریعے زائد غَدُود کو باہِر نِکال دینا ۔

adenoids

غدُودہ ۔ نرم لوتھڑے جو ناک اور حلق کی پُشت پر ہوتے ہیں اور اگر وہ بڑھ جائیں تو سُننے اور سانس لینے میں دُشواری ہوتی ہے ۔

adenology

مُطالِعَہ غُدُود ۔ عِلمِ غُدُود شَناسی ۔
(1) - Adenology (n.) The part of physiology that treats of the glands.

adenoma

غدوما ۔ عُضلے اور غدُودی اجزا پر مُشتَمِل ناسُور (امراضِیات) غُدی رَسولی ۔


‹ Prev 1 ... 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 ... 67 Next ›