Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ki"


Showing: 61-65 of 161

Page 13 of 33


Word

Urdu Meaning

English Meaning

kimono

جاپانی چغہ یا لبادہ کِمونو ۔ کھُلی آستینوں والا کَمَر بَند والا ڈھیلا ڈھالا لِباس ۔ گاون یا چوغَہ ۔

kin

خاندان ۔ رشتہ دار ۔ گھرانا ۔
(1) - Kin (a.) Of the same nature or kind; kinder.
(2) - Kin (n.) Relatives; persons of the same family or race.
(3) - Kin (n.) Relationship, consanguinity, or affinity; connection by birth or marriage; kindred; near connection or alliance, as of those having common descent.
(4) - Kin (n.) A primitive Chinese instrument of the cittern kind, with from five to twenty-five silken strings.
(5) - kin () A diminutive suffix; as, manikin; lambkin.

kinaan

کنعان ایک قدیم علاقہ کا نام ہے جو آج کل کے اسرائیل، فلسطین اور اردن پر مشتمل تھا ۔ ان کا تعلق سامی النسل لوگوں سے تھا ۔ یہ تہذیب شام کی قدیم تہذیبوں کے ساتھ ساتھ قائم تھی مگر ایک الگ حیثیت رکھتی تھی ۔ اس کا تعلق 2500 قبل مسیح سے بھی پہلے سے ہے ۔

kinaesthetic

حِسِّ حَرکَت سے مُتعلِق ۔

kinase

عامَل کار خَمیر ۔ خامرَہ کو عامَل بَنانے والا (حَیاتی کیمِیا) عامِل کار خَمیر ۔ ایک مادَّہ جو خَمیر زا مادَّہ کو خامرَہ میں بَدَل سَکتا ہے ۔


‹ Prev 1 ... 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 ... 33 Next ›