Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ul"


Showing: 61-65 of 75

Page 13 of 15


Word

Urdu Meaning

English Meaning

ultrasonic

بالاصَوتی ۔ اِنسانی سَماعت سے بالا تَعدَّد اِرتَعاشات کا ۔ اُن سے مُتعَلّق ۔

ultrasonics

بالا صَوتیات ۔ طِبیعیات کی وہ شاخ جو اِنسانی سَماعت کے دائرے سے بالا صَوتی تَعدَّد سے مُتعَلّق ہو ۔

ultrasonograph

بالا صَوت نِگار ۔ تَشخیصی آلہ جو نَسیج میں بالا صَوتی امواج کے نَفُوذ کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔

ultrasonography

بالاصَوت کے اطلَاق سے مَرعی عکس کی پَیدا وار ۔

ultrasound

بالا صَوت ۔ بالا صَوتی آواز جو بَرقی اِستحرار ، طِبی تَشخیص اور صِفائی کے لیے بَڑے پیمانے پَر اِستعمال کی جاتی ہے ۔ الٹراساونڈ ۔


‹ Prev 1 ... 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next ›