antrum |
مَغَارہ ۔ ایک کہفہ یا جوف ۔ خاص طَور پَر ہَڈّی میں مغارہ ۔ کِسی ہڈی کے اندر کوئی کھوکھلی جگہ ۔ مثلاً دانتوں کے اُوپر ۔ مُغارَہ ۔ اطاقچَہ ۔ غار ۔ جوف ۔ کھوڑ جو دانتوں میں پیدا ہوگَئی ہو ۔ ۔ |
(1) - Antrum (n.) A cavern or cavity, esp. an anatomical cavity or sinus |