Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
carbazole |
ایک سُفید قَلمی، حَلقَوی اور نامِیاتی مُرَکَّب جو تارکول سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
|
carbenicllin |
سوڈومونَس ایرو جینوسا کے خلاف اِستَعمال ہونے والی نیم تالیفی پینسلین ۔ |
|
carbide |
کاربن اور کِسی دھات کا مُرکب مثلاً کیلشیم کاربائٹ ۔ کاربائیڈ ۔ دھات کے ساتھ کاربَن کا مُرَکَّب ۔ کاربَن آمیزَہ ۔ |
(1) - Carbide (n.) A binary compound of carbon with some other element or radical, in which the carbon plays the part of a negative; -- formerly termed carburet. |
carbine |
قرابین ۔ سوار کی چھوٹی بندوق ۔ |
(1) - Carbine (n.) A short, light musket or rifle, esp. one used by mounted soldiers or cavalry. |
carbinol |
ایک نام جو الکحل گروپ کے مُرکبات کو نام دیتے وقت نُقطہ اِبتداء کے طَور پر میتھائل الکحل کو دیا جاتا ہے ۔ (کیمِیا) میتھائل الکُحَل ۔ |
(1) - Carbinol (n.) Methyl alcohol, CH3OH; -- also, by extension, any one in the homologous series of paraffine alcohols of which methyl alcohol is the type. |