Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
cholesteatoms |
شحمی سَلعہ ۔ ایک پھوڑا جِس میں کولیسٹرول ہوتا ہے ۔ |
|
cholesterol |
صفرائے جامد ۔ کولیسٹرال ۔ چربی ۔ ایک مادّہ جو جِسم کے تمام خُلیوں میں بالعمُوم اور عصبی خُلیوں میں بالخصُوص پایا جاتا ہے ۔ |
|
cholestramine |
ذَرّے کے تَبادلے کی ایک رال جو کہ آنت میں غَیر جَزَب شُدہ پَیداوار دینے کے لیے بائیل ایسَڈ سے مِلتی ہے ۔ |
|
cholestrol |
کولیسٹرول ۔ دَماغی خُون ۔ جِگَر وَغَیرہ میں قَلمی مادّہ ۔ چَربی دار قَلمی شے جو دَماغ کی نَسوں ، جِگَر ، خُون اور صُفرامیں پائی جاتی ہے ۔ |
|
cholestrosis |
کولیسٹرولیت ۔ کولیسٹرول کا باقاعِدگی سے جَمع ہونا ۔ |
|