Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ch"


Showing: 651-655 of 865

Page 131 of 173


Word

Urdu Meaning

English Meaning

cholinergic

کولی نَرجِک ۔ یہ آنتوں کے دَرد اور مَروڑ کا باعث بَنتے ہَیں ۔ مِعدہ کے رَس اور تھُوک پَیدا کَرتے ہَیں ۔ ہَوا ، پاخانہ اور پیشاب خارَج کَرتے ہَیں ۔

cholinesterase

ایک خامرہ جو عصبی سِروں پر ایسٹائل کولین کی آب پاشیدگی کَر کے اِسے کولین اور ایسٹَک ایسَڈ میں تَبدیل کَرتا ہے ۔

cholla

ناگ پھنی ۔ تھور ۔ شجر نما ۔

choluria

پَیشاب میں صَفراوی مادّے کی موجُودگی ۔

chondrite

سنگ شہاب ثاقب جس میں کنکریلا مادہ پایا جاتا ہے ۔
(1) - Chondrite (n.) A meteoric stone characterized by the presence of chondrules.