Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
haycock |
گھاس گنجی ۔ انبار گاہ ۔ گھاڑا ۔ سُوکھی گھاس کا ڈھیر ۔ |
(1) - Haycock (n.) A conical pile or hear of hay in the field. |
hayfork |
پنجا ۔ جیلی ۔ شاخہ ۔ دو سینگی ۔ ترنگل ۔ شاخوں والا کانٹا ۔ |
(1) - Hayfork (n.) A fork for pitching and tedding hay. |
haying |
سُوکھی گھاس تیار کرنے کا عمَل ۔ سُوکھی گھاس ذخیرہ کرنے کا عمَل ۔ |
|
hayloft |
اٹاری ۔ باڑے میں خشک گھاس ذخیرہ کرنے کا بالا خانہ ۔ خشک گھاس کا ڈھیر ۔ |
(1) - Hayloft (n.) A loft or scaffold for hay. |
haymaking |
گھاس خُشک کر کے ذخیرہ کرنے کا عمَل ۔ |
(1) - Haymaking (n.) The operation or work of cutting grass and curing it for hay. |