Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "tr"


Showing: 656-660 of 1113

Page 132 of 223


Word

Urdu Meaning

English Meaning

tricortic

سَہ ضَربی ۔ تِگنی دھَڑکَن جیسے شَریانی نَبض کی ۔ شَریانی نَبض کے مُتعلّق ۔

tricostate

سَہ ضِلعہ ۔ سَہ پَسلا ۔ جِس کی تین پَسلیاں یا اُبھری ہُوئی ہَڈیاں ہوں ۔ تِپَسلیا ۔
(1) - Tricostate (a.) Three-ribbed; having three ribs from the base.

tricot

ایک قسم کا ہاتھ کا بنا ہوا اونی کپڑا ۔
(1) - Tricot (n.) A fabric of woolen, silk, or cotton knitted, or women to resemble knitted work.

tricotine

اُونی ، سُوتی یا بَٹے دھاگوں سے بَنا ہُوا کَپڑا جِس کی سطح دو سُوتی ساخت کی ہو ۔

tricotism

سَہ ضَربیت ۔ نَبض کی تِگنی دھَڑکَن ۔