Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ch"


Showing: 691-695 of 865

Page 139 of 173


Word

Urdu Meaning

English Meaning

chorea

کوریا ۔ رعشہ ۔ لرزہ ۔ کوریا ۔ زفَن ۔ رَقصہ ۔ مَریض کے قابُو سے باہر بے قاعدہ حَرکات قُطرب ۔ دارالرقص ۔ ایک بیماری جِس میں اعصاب بے قابُو ہو کر حرکت کرنے لگتے ہیں ۔
(1) - Chorea (n.) St. Vitus's dance; a disease attended with convulsive twitchings and other involuntary movements of the muscles or limbs.

choregraphy

مبر رقصی ۔ رقص نامہ ۔ فنِ رقص ۔
(1) - Choregraphy (n.) The art of representing dancing by signs, as music is represented by notes.

choreiform

رَعشہ نُما ۔ کوریا سے مُشابہ ۔ رَعشَہ کے مُتَعلِق ۔

choreograph

رقص کی ترکیب و تنظیم کرنا ۔ میر رقص بننا ۔

choreographer

میر رقص ۔ ترکیب و تنظیم رقص کے فن کا ماہر ۔